10 / March / 2021 آج مارچ کی 10 تاریخ ہے اور آج میں صبح 5:30 پہ اٹھی سکول جانے کے لیے پھر وہ معمول کی روٹین کہ ناشتہ بنایا اور نوکر کو دیا اور اپنے خاوند سے کچھ ناراضگی تھی کیونکہ وہ رات کو لیٹ آئے تھے کوئی بات نہیں ہوئی کہ سارا دن کیسا گزرا۔ لیکن ناراض کیا ہونا تھا انہیں دیکھتے ہی مچھے …
Read more6 / 2 / 2021 آج ہفتہ کا دن ہے اوراس ویک کا آخری ورکنگ ڈے ہے۔ آج میں صبح 6:00 کے بعد اٹھی آج تو سکول جانے کا کو دل نہیں کر رہا تھا کیونکہ اتنی زیادہ چھٹیاں گھر میں گزار کے اب تو سکول جانے کو دل ہی نہیں کرتا۔اب دل گھر میں لگ گیا ہے۔😅😂😂😂 لیکن سکول میں بھی اپنی زندگی ہے بہت ہی اچھے بچے ہ…
Read more5 / 2 / 2021 میں ایک ٹیچر بھی ہوں اور ہاوس وائف بھی اس وجہ سے میری زندگی بہت زیادہ مشکل ہے ۔ شادی کو ابھی ایک سال نہیں ہوا ہے ۔ میں صبح 6:00 بجے اٹھی پھر نماز کے بعد ناشتہ بنانے میں لگ گئی کیونکہ آج میرے خاوند نے فیصل آباد جانا تھا کیونکہ انکی ڈیوٹی ادھر ہے اب۔ اس لیے دل بھی کافی اداس …
Read more4 / 2 / 202 آج میں صبح ۵:۳۰ پہ اٹھی اور پھر آٹا گوندھا اور نماز پڑھنے کے بعد میں نے روٹیاں بنائی اور پھراپنا ٹفن اور خاوند کی شاپ کے ملازم کا ٹفن بنایا اور ساتھ چائے بنائی وہ بوتل میں ڈالی اور تیاری شروع کر دی کیونکہ آج سے وین مجھے ۷:۰۵ پہ لیا کرے گی ۔کیونکہ ایک ٹیچر لیٹ ہو جاتی ہے سکول …
Read moreCopyright (c) 2021 smsublimebeauty All Right Reseved